پاکستان
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائرمنٹ تک رخصت پر چلے گئے
احتساب عدالت راولپنڈی کے جج محمد بشیر طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے ریٹائرمنٹ تک چھٹیوں پر چلے گئے۔
ذرائع کے مطابق جج محمد بشیرنے اسلام آباد ہائی کورٹ اور وزارت قانون وانصاف کو خط لکھ دیا،نیب عدالت کے جج محمد بشیر 14 مارچ 2024 کو ریٹائر ہورہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق جج محمد بشیر نے 24 جنوری سے 14 مارچ تک چھٹیوں کیلئے خط لکھا،جج محمد بشیر کی جانب سے لکھا گیا خط ہائیکورٹ اور وازرت قانون انصاف کو موصول ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق جج محمد بشیر نے چھٹی کی درخواست میں لکھا کہ طبعیت کی ناسازی کے باعث فرائض انجام نہیں دے سکتا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی