پاکستان
اکاؤنٹس منجمد، پی آئی اے ملازمین کی تنخواہیں ادا نہ کی جا سکیں
![](https://urduchronicle.com/wp-content/uploads/2023/05/PIA-Plane-1.jpg)
پی آئی اے افسران وملازمین کی رواں ماہ کی تنخواہیں تاحال ادانہیں کی جاسکیں،سیلریزمزید التوا کا شکارہوسکتی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی جانب سے اکاونٹس منجمد ہونے کے سبب پی آئی اے کے گروپ ایک تا چارملازمین اورافسران کو رواں ماہ کی تنخواہیں اب تک ادانہیں کی جاسکیں جبکہ گروپ چار سے اوپرکے افسران کی تنخواہیں بھی التوا کا شکارہیں۔
فیڈرل ایکسائز ٹیکس کی وصولی کے معاملے پرایف بی آر نے چند روزقبل قومی ائیرلائن کے اکاونٹس منجمد کردیے تھے،ذرائع کا کہنا ہے کہ اکاونٹس کی بندش کا تصفیہ ہونے کے باوجود قومی ائیرلائن انتظامیہ کے پاس ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے رقم موجود نہیں ہے۔
مذکورہ رقم کا بندوبست کسی سرکاری ادارے سے کیا جارہا ہے،واضح رہے کہ پی آئی اے اسٹاف کی تنخواہوں کا حجم ایک ارب 10کروڑ روپے کے لگ بھگ ہے،گذشتہ ماہ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملازمین کی تنخواہیں اداکرنے کے لیے رقم لی گئی تھی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور