Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

ایئروائس مارشل عامر حیات پی آئی اے کے سی ای او تعینات

Published

on

ائیر وائس مارشل(ریٹائرڈ)عامر حیات کو پی آئی اے کا سی ای او تعینات کردیا گیا۔

ائیر وائس مارشل عامر حیات کوقومی ائیرلائن کے سی ای اوکی ذمہ داری سونپ دی گئی،انھیں ایک سال کے لیے پی آئی اے کا سی ای او مقرر کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پی آئی اے میں اس عہدے پر 3 سال کے لیے تعیناتی کی جاتی ہے۔

عامر حیات گزشتہ ایک سال سے قائم مقام سی ای او پی آئی اے طور خدمات انجام دے رہے تھے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین