Uncategorized
اعتزاز احسن نے عمران خان کو صدر زرداری سے بیک ڈور رابطوں کا مشورہ دے دیا
عمران خان کو جلدی جیل سے باہر آتا نہیں دیکھ رہا، اس نے خود اپنے لیے رکاوٹیں کھڑی کر لی ہیں
سینئر سیاستدان اور ماہر قانون اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان کو جلدی جیل سے باہر آتا نہیں دیکھ رہا، بانی پی ٹی آئی نے اپنے لیے خود رکاوٹیں کھڑی کیں۔
لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں اعتراز احسن نے کہا کہ انسان کو نرم مزاج ہونا چاہیے، نرم مزاج نہ ہونا عمران خان کو نقصان دے رہا ہے۔
انھوں نے کہا کہ ’بات ہر کسی سے کرو لیکن مانو کسی کی بھی نہیں، اگر یہ بات کرنا چاہیں تو بیک ڈور میں صدر آصف زرداری کے ذریعے کریں، عمران خان، صدر آصف زرداری سے مل لیں، میرا خیال ہے صدر ان کیلئے بہت سارے دروازے کھول سکتے ہیں، لیکن عمران خان کا معاملہ یہ ہے کہ ہم نے چوروں سے نہیں ملنا۔
عمران خان کی پالیسی کی بات کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا مزید کہنا تھا کہ کسی سے نہ ملنے پر عمران خان نے کافی سخت پالیسی بنا لی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ’عدالتوں پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے، یہ پی ٹی آئی کے ججز نہیں ہیں، یا یہ آزاد ججز ہیں یا حکومت کے ججز ہیں‘۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی