پاکستان
القادر ٹرسٹ کیس، عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کے لیے اڈیالہ جیل میں سماعت ہوگی
نیب نے 190 ملین پاونڈ منی لانڈرنگ سکینڈل میں عمران خان کے جیل ٹرائل کیلئے وزارت قانون کو خط لکھ دیا۔
نیب نے وزارت قانون کو ط میں لکھا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف وارنٹ گرفتاری پر عدالتی اجازت پر عمل ہو چکا ہے،موجودہ امن عامہ کی صورتحال کے پیش نظر مقدمہ کی عدالتی کاروائی اڈیالہ جیل میں کرنا مناسب ہوگا۔
خط میں کہا گیا کہ چیئرمین تحریک انصاف کو آج جسمانی ریمانڈ کیلئے احتساب عدالت پیش کرنا ہے،موجودہ امن عامہ کی صورتحال کے پیش نظر مقدمہ کی عدالتی کاروائی اڈیالہ جیل میں کرنا مناسب ہوگا،نیب قانون کے سیکشن 16 بی کے تحت کاروائی اڈیالہ جیل میں ہو۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی