Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

القادر ٹرسٹ کیس، عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کے لیے اڈیالہ جیل میں سماعت ہوگی

Published

on

3 new officers were appointed in Adiala Jail

نیب نے ‏190 ملین پاونڈ منی لانڈرنگ سکینڈل میں عمران خان کے جیل ٹرائل کیلئے وزارت قانون کو خط لکھ دیا۔

نیب  نے وزارت قانون کو ط میں لکھا  ہے کہ  چیئرمین تحریک انصاف وارنٹ گرفتاری پر عدالتی اجازت پر عمل ہو چکا ہے،موجودہ امن عامہ کی صورتحال کے پیش نظر مقدمہ کی عدالتی کاروائی اڈیالہ جیل میں کرنا مناسب ہوگا۔

خط میں کہا گیا کہ چیئرمین تحریک انصاف کو آج جسمانی ریمانڈ کیلئے احتساب عدالت پیش کرنا ہے،موجودہ امن عامہ کی صورتحال کے پیش نظر مقدمہ کی عدالتی کاروائی اڈیالہ جیل میں کرنا مناسب ہوگا،نیب قانون کے سیکشن 16 بی کے تحت کاروائی اڈیالہ جیل میں ہو۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین