پاکستان
علی امین گنڈا پور سیاسی یتیم ہے، اسے سیاسی شہید نہیں بننے دوں گا، فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ میں صوبے کا وکیل بننا چاہتا ہوں ہر مسئلہ مرکز کے پاس لیکر جاؤنگا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کیسا انسان ہے سب جانتے ہیں،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو چھوٹے عہدے سے اٹھا کر بڑے عہدے پربٹھا دیا گیا۔
نیو نیوز کے پروگرام ’’نیوز ٹاک ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہہم انہیں سیاسی شہید نہیں ہونے دیں گے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے صرف ڈائیلاگ ہیں،صوبہ خیبر پختونخوا میں پیسہ کہاں خرچ ہوا کچھ نہیں پتہ،سب سے زیادہ کرپشن خیبر پختونخوا میں ہے۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پنجاب سے خیبرپختونخوا میں گندم لائی جارہی ہے،علی امین گنڈا پور کے کچھ ٹاؤٹ سندھ اور پنجاب میں پھر رہے ہیں،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اپنے صوبے کے کسانوں سے گندم نہیں خرید رہے،ہم کسی سے ڈائیلاگ نہیں کریں گے،پہلے پاکستان کا آئین ماننا پڑے گا پھر ڈائیلاگ ہوں گے۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ میں سیاسی یتیم کو سیاسی شہید نہیں بننے دوں گا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی