Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

سالانہ گوشواروں میں غلط بیانی پر علی امین گنڈاپور کل الیکشن کمیشن میں طلب

Published

on

الیکشن کمیشن نے سالانہ گوشواروں میں غلط بیانی پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکوکل طلب کرلیا۔علی امین گنڈاپورکوذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ طلب کیاگیا ہے۔

نوٹس میں کہا گیا ہےکہ علی امین گنڈا پور الیکشن کمیشن پیش ہو کر اثاثوں سے متعلق وضاحت دیں کیونکہ علی امین گنڈاپورنے الیکشن2024کیلئے جمع کرائے گئےسالانہ گوشواروں میں غلط بیانی کی ہے۔

Continue Reading
1 Comment

1 Comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین