Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

آڈیو لیکس کیس میں علی امین گنڈا پور پر فرد جرم 5 جولائی کو عائد کی جائے گی

Published

on

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے آڈیو لیک کیس میں وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور پر فردجرم کی تاریخ مقرر کردی، علی امین گنڈاپور اور شریک ملزم اسد خان پر فرد جرم 5 جولائی کو عائد کی جائے گی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالغفور کاکڑ نے سماعت کی،علی امین گنڈاپور کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی گئی۔

عدالت نے علی امین گنڈاپور اور شریک ملزم اسد خان پر فرد جرم کیلئے 5 جولائی کی تاریخ مقرر کر دی،کیس کی سماعت 5 جولائی تک ملتوی کر دی گئی۔

 

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین