پاکستان
عالیہ حمزہ کو مزید 14 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا
انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ کا پولیس اسٹیشن کو آگ لگانے کے مقدمے میں جسمانی دینے کی استدعا مسترد کر دی اور عالیہ حمزہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
پولیس نے عالیہ حمزہ کو نئے مقدمے میں گرفتار کرنے کے بعد عدالت میں پیش کیا اور شادمان پولیس اسٹیشن کو جلانے کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا کی۔عدالت نے عالیہ حمزہ کا جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی اور انہیں 14 دن کے جوڈیشل ریمانڈ ہر جیل بھجوا دیا۔
عدالت نے ملزمہ کو 14 فروری کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا۔ عالیہ حمزہ کی جانب سے پرویز اقبال ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے اور نشاندہی کی کہ اُن کی موکلہ نو ماہ سے جیل میں ہے اب اس کی ضمانت ہوئی تو نئے مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وکیل نے استدعا کی کہ عالیہ حمزہ کو مقدمے سے ڈسچارج کیا جائے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی