ٹاپ سٹوریز
بی ایل اے کا ایک اور ’ لاپتہ رکن‘ ایف سی کیمپ پر حملے میں ملوث نکلا
دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کی ملکی اداروں کو بدنام کرنے کی ایک اور سازش بے نقاب ہو گئی۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اپریل میں بطور مسنگ پرسن درج کرائے مقدمے میں نام نہاد لاپتہ شخص کی شناخت ہو گئی۔
ذرائع نے کہا ہے کہ بی ایل اے نے طیب بلوچ عرف لالہ کو لاپتہ قرار دے کر ایف آئی آر درج کرائی تھی۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بیلہ میں ایف سی کیمپ پر خودکش حملے میں طیب بلوچ کی شناخت ہو گئی، طیب بلوچ عرف لالہ نوشکی کا رہائشی تھا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تربت کے کریم جان کو 25 مئی 2022ء کو بطور مسنگ پرسن بتایا گیا تھا، تربت کا کریم جان بھی گوادر حملے میں دہشت گردی کرتے ہوئے مارا گیا۔
سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ لاپتہ افراد میں شامل دہشت گرد امتیاز احمد ولد رضا محمد بھی سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں مارا گیا۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عبدالودود ساتکزئی بھی مچھ حملے میں مارا گیا، عبدالودود ساتکزئی کی بہن 12 اگست 2021ء سے بھائی کی گمشدگی کا کہہ رہی تھی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی