Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

معافی مانگیں ورنہ 50 کروڑ ہرجانہ ادا کریں، وہاب ریاض نے مبشر لقمان کو لیگل نوٹس بھجوادیا

Published

on

پاکستان ٹیم کے مینیجر وہاب ریاض نے صحافی مبشر لقمان کو لیگل نوٹس بھجوا دیا،لیگل نوٹس میں وہاب ریاض نے 50 کروڑ روپے ہرجانے کادعویٰ کیا۔لیگل نوٹس میں کہا گیا ہے الزامات لگانے پر 14 دن کے اندر معافی مانگیں۔

لیگل نوٹس میں کہا گیا کہ معافی نہ مانگنے کی صورت میں قانونی کاروائی کا آغاز کیاجائےگا،الزامات سے وہاب ریاض کےعزت کو داغدارکرنے کی کوشش کی گئی۔

وہاب ریاض نے نوٹس صحافی کے وی لاگ میں لگائے جانے والے الزامات پر بھیجا،اس سے پہلے بابر اعظم نے بھی ایک ارب روپے ہرجانے کادعوی دائر کر رکھا ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین