ٹاپ سٹوریز
بجلی فی یونٹ 5 روپے 62 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری
نیپرا نے بجلی 5 روپے 62 پیسے مہنگی کرنے کی ابتدائی منظوری دے دی۔
یہ منظوری نیپرا نے دسمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر سماعت کے دوران دی۔
بجلی صارفین پر 49 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
نیپرا اتھارٹی اعدادوشمارکا جائزہ لےکرتفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گی۔