کھیل
ندیم ارشد کا وطن واپسی پر شاندار استقبال، پیرس اولمپکس میں حصہ لوں گا،قومی ہیرو کا اعلان
ہنگری میں ہونے والے ورلڈ اتھلیٹکس چمپئن شب جیولن تھڑو کے فائنل میں سلور میڈل جتنے والے ارشد ندیم گزشتہ رات وطن واپس پہنچ گئے۔
قوم کا پرچم بلند کرنے والے اتھلیٹ ارشد ندیم پر پھول نچھاور کئے گئے۔۔پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر اکرم ساہی اور سپورٹس سے وابستہ شخصیات کی بڑی تعداد استقبال کیلئے موجود تھی۔ ڈائریکٹر یوتھ افیئرز سید عمیر حسن نے قومی ہیرو ارشد ندیم کا استقبال کیا۔
ارشد ندیم کا استقبال ڈھول کی تھاپ پر کیا گیا۔۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میڈل ہولڈر ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ پاکستانی میڈیا کا شکرگزار ہوں جنہوں نے مجھے پذیرائی دی۔ میں ایتھلیٹس فیڈریشن کا شکرگزار ہوں۔ ہمارے کوچز نے شاندار پریکٹس کرائی۔
ارشد ندیم نے کہا کہ ہم نے ورلڈ چیمپین شپ جیتی ہے۔ میں نے بازو کی سرجری کرائی تھی۔ پیرس میں ہونے والی اولمپکس 2024 میں حصہ لوں گا۔ پاکستان میں ہماری ٹریننگ کا گراؤنڈ نہیں ہے۔ مزید سرپرستی کی جائے تو اور اچھا کھیل سکتے ہیں۔ ورلڈ لیول انٹرنیشنل کوچنگ ہماری ضرورت ہے
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی