پاکستان
مولانا فضل الرحمان سے اسد قیصر کا رابطہ، اگلے ہفتے ملاقات طے پا گئی
مولانا فضل الرحمن نے اتحاد سے متعلق گارنٹی بھی مانگی تھی،ماضی میں ایک دوسرے پر لگائے الزامات پر وضاحت بھی مانگی گئی تھی
![](https://urduchronicle.com/wp-content/uploads/2023/07/fazlurrehman-jui-1.jpg)
مولانا فضل الرحمن سے اسد قیصر نے فون پر رابطہ کیا ہے،ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن اور تحریک انصاف کے وفد کے درمیان ملاقات طے پاگئی ہے، ملاقات آئندہ ہفتے مولانا فضل الرحمن کی رہائشگاہ پر ہو گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور جے یو آئی ف سے اتحاد پر تبادلہ خیال ہو گا، گزشتہ ملاقات میں مولانا فضل الرحمن کی جانب سے اٹھائے تحفظات اور گارنٹی کے بارے میں تحریک انصاف آگاہ کرے گی۔
ذرائع نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن نے اتحاد سے متعلق گارنٹی بھی مانگی تھی،ماضی میں ایک دوسرے پر لگائے الزامات پر وضاحت بھی مانگی گئی تھی،ملاقات میں دونوں جماعتوں کی 3 تین ارکان پر مشتمل کمیٹی کے نام دیے جائیں گے۔
ذرائع نے کہا کہ کمیٹی جے یو آئی اور تحریک انصاف کے درمیان اتحاد کے نکات طے کرے گی،ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور جے یو آئی ف سے اتحاد پر تبادلہ خیال ہو گا۔
-
کھیل10 مہینے ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
کھیل8 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
تازہ ترین5 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
مرزا داغ دہلوی،حسن و عشق کے چرچے،محبت کی گھاتیں، عیش و عشرت کی راتیں
-
پاکستان3 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی
-
لائف سٹائل12 مہینے ago
ثومیہ خان کا نیا گیت ’ میرا لکھاں وچ اک ڈھولا‘ کبڈی ٹیم کپتان شفیق چشتی اور دیدار کی ماڈلنگ
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
ابن خلدون، عمرانیات سمیت کئی علوم کا بانی، اصلی ’فادر آف اکنامکس‘
Keith Steadman
جون 9, 2024 at 6:30 صبح
Hi,
How would you feel if I told you that in just 60 minutes you could be setting up a new no cost income stream?
I am not kidding.
I know it sounds impossible, which is why I encourage you to watch this video to see a live demonstration:
: https://www.keydollar.xyz/nocostmethod
With this new platform that has just been launched, anyone can start generating income by creating and selling digital assets that clients are LOOKING for and willing to pay top dollar!
This no Cost Web site allows you to instantly create a Free Web site so you can sell your digital eBooks, videos that are in high demand.
They also integrated AI based suggestions for heading in any tone you want!
Just wait until you see (and hear) what it can do!
This is going to be a huge shortcut for your business.
Check out all the details here, and you’ll see why I’m really excited about using this for my own business:
: https://www.keydollar.xyz/nocostmethod
Since its brand new, you can join during the launch special, but it will be expiring soon so don’t wait.
Others are already cashing in on this great opportunity, don’t let it slip by!
To your success,
Keith Steadman
UNSUBSCRIBE: https://www.keydollar.xyz/unsubscribe/?d=urduchronicle.com
Address: 2407 Powder House Road
Fort Lauderdale, FL 33301