کھیل
ایشیا کپ: سکواڈز کا اعلان، کون ان اور کون آؤٹ؟
پاکستان اور سری لنکا میں 30 اگست سے 17 ستمبر کے درمیان ہونے والے ایشیا کپ 2023 کے لیے اسکواڈز کا اعلان ہونا شروع ہو گیا ہے۔
شریک میزبان پاکستان پہلی ٹیم تھی جس نے اپنے سکواڈ کا اعلان کیا اور بابر اعظم کی ٹیم کو گروپ اے میں بھارت اور نیپال کے ساتھ رکھا گیا ہے۔
گروپ اے
پاکستان: بابر اعظم، عبداللہ شفیق، فخر زمان، امام الحق، سلمان علی آغا، افتخار احمد، محمد رضوان، محمد حارث، شاداب خان، محمد نواز، اسامہ میر، فہیم اشرف، حارث رؤف، محمد وسیم جونیئر، نسیم شاہ، شاہین آفریدی، سعود شکیل، طیب طاہر (ٹریولنگ ریزرو)۔
بھارت: روہت شرما (c)، ویرات کوہلی، شریاس ایر، کے ایل راہول، شبمن گل، سوریہ کمار یادو، تلک ورما، ایشان کشن، ہاردک پانڈیا (وی سی)، رویندرا جدیجا، اکسر پٹیل، شاردول ٹھاکر، جسپریت بمراج، محمد شامی، محمد سراج، کلدیپ یادو، پرسید کرشنا، سنجو سیمسن (ٹریولنگ ریزرو)۔
نیپال: روہت پاڈیل (c)، کشال بھرٹیل، آصف شیخ، بھیم شرکی، کشال مالا، عارف شیخ، دیپیندر سنگھ ایری، گلشن جھا، سومپال کامی، کرن کے سی، سندیپ لامیچھانے، للت راج بنشی، پراتش جی سی، موسم دھکل، سندیپ جورا ، کشور مہتو، ارجن سعود
گروپ بی
بنگلہ دیش: شکیب الحسن (کپتان)، لٹن کمر داس، نجم الحسن شانتو، توحید ہردوئے، مشفق الرحیم، عفیف حسین دھربو، مہدی حسن میراز، تسکین احمد، حسن محمود، مستفیض الرحمان، شرف الاسلام، نسیم احمد، شک مہیدی حسن، نعیم شیخ، شمیم حسین، تنزید حسن تمیم، تنظیم حسن ثاقب
افغانستان: حشمت اللہ شاہدی، رحمان اللہ گرباز، ابراہیم زدران، ریاض حسن، رحمت شاہ، نجیب اللہ زدران، محمد نبی، اکرام علی خیل، راشد خان، گلبدین نائب، کریم جنت، عبدالرحمن، شرف الدین اشرف، مجیب الرحمان، نور احمد ، سلیمان صافی، فضل الحق فاروقی۔
سری لنکا: داسن شاناکا (c)، پاتھم نسانکا، دیموتھ کرونارتنے، کوسل جینتھ پریرا، کوسل مینڈس (وی سی)، چارتھ اسالنکا، دھننجایا ڈی سلوا، سدیرا سماراویکرما، مہیش تھیکشنا، دونیت ویلالج، متھیشا پاتھیرانا، دونتھ ویلالج، متھیشا پاتھیرانا، کاش بنورا فرنینڈو، پرمود مدوشن
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی