ثنا بچہ سینئر اینکرپرسن اور تجزیہ نگار ہیں، مختلف ٹی وی چینلز کے پولیٹیکل شوز میں شریک ہوتی ہیں،انگریزی زبان کے ٹی وی چینل سے کیرئیر کا آغاز کیا، کئی ٹی وی چینلز پر سیاسی ٹاک شوز کی میزبان رہیں، ملکی سیاست کے علاوہ خارجہ تعلقات، جنوبی ایشیا اور مشرق وسطیٰ کے امور پر لکھتی ہیں،کنگز کالج لندن سے پولیٹیکل سائنس میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی