تازہ ترین
بیڈمنٹن کا کھلاڑی میچ کے دوران اچانک میدان میں گر کر موقع پر دم توڑ گیا
بیڈمنٹن کھلاڑی میچ جیتنے کی کوشش کے دوران اچانک میدان میں گر کر انتقال کر گئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے یوگیکارتا صوبے میں ایشیائی بیڈمینٹن ٹورنامنٹ کے دوران 17 سالہ چینی کھلاڑی ژانگ ژی کھیل کے میدان میں گر کر موت کی نیند سوگئے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ان کی موت کی وجہ معلوم نہ ہوسکی، تاہم بیڈمنٹن کی ایشیائی اور چینی گورننگ باڈیز نے ان کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔
میڈیا رپورٹ میں کہا گیا کہ ژانگ ژیجی جو یوگیا کارٹا ، انڈونیشیا میں منعقدہ بیڈمنٹن ایشیا جونیئر چیمپئن شپ کے مینز سنگلز مقابلوں میں اپنی ملک کی نمائندگی کر رہے تھے۔ شام کے وقت ایک میچ کے دوران اچانک کورٹ پر گر گئے۔ کھلاڑی کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ دم توڑ چکے تھے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
Rocco Galvez
جولائی 6, 2024 at 12:59 شام
Send Millions of Messages in a day, Affordable Impact: Stop throwing money at ineffective marketing strategies. Contact Form Leads offers the most cost-effective way to reach a massive audience. Our affordable bulk submissions package allow you to scale your outreach efforts without breaking the bank.
Imagine reaching millions of potential customers from just 9 usd! Don’t waste time and resources on limited reach. Invest in Contact Form Leads and see the difference! https://bit.ly/cformmarketing
Unsubscribe here if you don’t want to get these amazing newsletters: https://form.jotform.com/241243363091449
46 Greyfriars Road, Carbrooke, NA, Great Britain, Ip25 6xu