Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

کینگروز کپتان کی سالگرہ، پیٹ کمنز 30برس کے ہوگئے

Published

on

آسٹریلین ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز 30 برس کے ہوگئے، کھلاڑیوں سمیت مداحوں کی بڑی تعداد نے ٹیسٹ کرکٹ کے نمبر ون باؤلر کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔

کینگروز ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن آج اپنی 30 ویں سالگرمنا رہے ہیں  ،کرکٹ شائقین کی جانب سے پیٹ کمنز کی سالگرہ کے موقع پر ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

پیٹ کمنز 49  ٹیسٹ میچز میں 21.50 کی اوسط سے 217 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں  اور وہ 3 سال سے بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین