Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

بزنس

بٹ کوائن اس سال 50 ہزار، اگلے سال 1 لاکھ 20 ہزار ڈالرز کا ہو سکتا ہے، سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک

Published

on

سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے پیشگوئی کی ہے کہ کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت اس سال 50 ہزار ڈالرز اور 2024 میں ایک لاکھ 20 ہزار ڈالرز تک پہنچ سکتی ہے، بٹ کوائن کی قیمت میں اتنے بڑے اضافے کے امکانات کی وجہ سے مائنرز اس کرنسی کو زیادہ سے زیادہ ذخیرہ کر سکتے ہیں۔

اس سے پہلے اپریل میں سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے بٹ کوائن کی قیمت 2024 کے آخر تک ایک لاکھ ڈالرز تک پہنچنے کی پیشگوئی کی تھی اور کہا کہ ّ کرپٹو ونٹرٗ ختم ہو گیا ہے۔ اب بینک نے اس پیشگوئی میں 20 فیصد اضافہ کردیا ہے۔

سٹینڈرڈ چارٹرڈ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بٹ کوائن مائنرز سپلائی کو کم رکھ کر اس کی قیمتوں کو بڑھا سکتے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین