شوبز
آرٹس کونسل کراچی میں تھیٹر فیسٹیول کے 8ویں روز "Both Sit in Silence for a While” پیش کیا گیا
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے جاری "پاکستان تھیٹر فیسٹیول“ کے آٹھویں روز ” بوتھ سٹ ان سائلنس فار اوہیل“ پیش کیا گیا، جس میں معروف فنکاروں نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
کنول کھوسٹ کی ہدایت کاری میں بنائے گئے کھیل میں علی جونیجو اور راستی فاروق نے بہترین ادا کاری کا مظاہرہ کیا، شو میں میاں بیوی کے دو کرداروں کو دکھایا گیا ہے جو جلد اپنی راہیں جدا کرنے والے ہیں۔
اس انگلش شو میں جوائے لینڈ فلم میں کام کرنے والے اداکار علی جونیجونے شوہر جبکہ راستی فاروق نے بیوی کا کردار نبھایا۔ ”پاکستان تھیٹر فیسٹیول“ میں پاکستانی ڈراموں کی نامور اداکارہ ثانیہ سعید نے بھی شرکت کی۔
اس موقع پر انہوں نے کہاکہ بہت سالوں بعد ایسا ممکن ہوا ہے کہ ہمیں بین الاقوامی ڈرامے دیکھنے کو موقع مل رہے ہیں جوکہ خوش آئند بات ہے، جرمن اور امریکی تھیٹر گروپ کے علاوہ دیگر ممالک کی ورکشاپ کا سلسلہ جاری بھی رہنا چاہیے ، ایک آرٹسٹ کے لیے یہ بہت ضروری ہوتا ہے کہ ہم ان کے تجربے سے استفادہ کرتے رہیں ۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی