Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

بزنس

بجٹ میں امپورٹڈ موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز

Published

on

بجٹ میں درآمدی موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز دی جا رہی ہے،ذرائع کے مطابق بجٹ میں درآمدی موبائل فونز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کئے جانے کا امکان ہے ،درآمدی موبائل فونز پر جی ایس ٹی 25فیصد سے بڑھانے کی تجویز ہے۔

درآمدی لگژری موبائل فونز پر پی ٹی اے ٹیکس بڑھانے کی بھی تجویز ہے، درآمدی موبائل فونز پر جی ایس ٹی 25فیصد سے بڑھانےاورلگژری موبائل فونز پر پی ٹی اے ٹیکس بڑھانے کی بھی تجویز ہے۔ذرائع کے مطابق 2 ہزار ارب روپے کے نئے ریونیو اقدامات پہلی بار لیے جائیں گے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین