تازہ ترین

جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دی لیکن 9 مئی کا اعتراف نہیں کیا، عمران خان

Published

on

بانی پی ٹی آئی عمران خان نو مئی سے قبل جی ایچ کیو کے باہر احتجاجی مظاہرے کی پرامن کال کے بیان کی وضاحت کے ساتھ تصدیق کردی۔

اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پارٹی کو کہہ رکھا تھا کہ اگر فوج یا رینجرز مجھے گرفتار کرے تو آپ نے جی ایچ کیو اور کنٹونمنٹ کے باہر جا کر پرامن احتجاج کرنا ہے۔ میرے بیان کو ایسے پیش کیا گیا جیسے میں نے 9 مئی واقعات کا اعتراف یا جرم کیا ہو۔ ان واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیجز چوری ہونے پر میں عدالت جا رہا ہوں۔ ہم نےمذاکرات پہلے بھی کیے لیکن اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version