کھیل
چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف یا کوئی اور؟ فیصلہ آج متوقع
پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کے مستقبل سے متعلق سمری وزیراعظم کو موصول ہوگئی۔
وزیراعظم کو یہ سمری وزارتِ بین الصوبائی رابطہ کی طرف سے بھیجی گئی ہے جس میں وزیراعظم سے رائے مانگی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے آج ہی سمری پر اپنی رائے سے آگاہ کیے جانے کا امکان ہے۔
سمری کے مطابق موجودہ منیجمنٹ کمیٹی کےچیئرمین ذکاء اشرف کی مدت کل پوری ہو رہی ہے، مستقبل سے متعلق وزیراعظم اپنی رائے سے آگاہ کریں۔
چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن 5 جولائی کو جاری ہوا تھا جس کی مدت 4 ماہ تھی۔
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ اگر میں ہی چیئرمین رہا تو بورڈ کے سارے گند صاف کروں گا اور ایک اچھی ٹیم سامنے آئے گی، میری سابقہ پرفارمنس بہت اچھی رہی ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی