Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

Uncategorized

اس مرحلے پر انتخابی نشان کی تبدیلی ممکن نہیں، الیکشن کمیشن

Published

on

انتخابی نشانات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی ڈی آر اوز، آر اوز کو ہدایات جاری کی ہیں،

الیکشن کمیشن  کا کہنا  ہے کہ ریٹرننگ افسران اس مرحلے پر انتخابی نشانات کی تبدیلی سے اجتناب کریں۔ انتخابی نشان میں کوئی تبدیلی لازمی ہو تو کمیشن سے پیشگی اجازت لی جائے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ ہو سکتا ہے اس مرحلے پر انتخابی نشان کی تبدیلی ممکن نہ ہو سکے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین