Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

الیکشن ٹربیونلز پر مشاورت کے لیے چیف الیکشن کمشنر کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے ملاقات

Published

on

الیکشن ٹربیونلز پر مشاورت کیلئے چیف الیکشن کمشنز سکندر سلطان راجہ کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے ملاقات ہوگئی ،سکندر سلطان راجہ نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم سے چیمبر میں ملاقات کی،ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن ٹربیونلز کے معاملے پرچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مشاورت کی ہے۔

سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کوچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے مشاورت کی ہدایت کی تھی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین