Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

چیف الیکشن کمشنر روس کے دورے سے واپس آ گئے، دوبارہ ذمہ داریاں سنبھال لیں

Published

on

A reference was filed in the Supreme Judicial Council against the Chief Election Commissioner and the members on the alleged election rigging

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ روس کے سرکاری دورے کرکے واپس پہنچ گئے۔سکندر سلطان راجہ نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

سکندر سلطان راجہ روس کےصدارتی انتخابات کے غیرملکی مبصرین میں شامل تھے۔

سکندر سلطان راجہ کی غیر موجودگی میں ممبر سندھ نثار درانی قائم مقام چیف الیکشن کمشنر تھے۔

روس کے صدارتی انتخاب 15 سے 17 مارچ تک تھے،چیف الیکشن کمشنر نے مبصرین کے ہمراہ صدارتی انتخابات کی نگرانی کی۔

چیف الیکشن کمشنر کو حکومت روس نےمبصر کی حیثیت سے مدعو کیا تھا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین