Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا

Published

on

چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق چین سے 2 ارب ڈالر 7.1 فیصد شرح سود پر ادھار لیے ہوئے ہیں، پاکستان کو یہ رقم مارچ کے آخری ہفتے میں واپس کرنا تھی۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان نے گذشتہ سال رول اوور پر لیے قرض پر سود کی مد میں 26.6 ارب روپے ادا کیے۔

پاکستان نے یہ قرض چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے لے رکھا ہے۔

 

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین