پاکستان
چین کی کمپنی بی وائے ڈی پاکستان میں الیکٹرک کاریں بنائے گی
حب پاور ہولڈنگ کی ایسوسی ایٹڈ کمپنی میگا موٹرز اور بی وائے ڈی مل کر کام کریں گے
پاکستان میں بھی الیکٹرک گاڑیاں بنیں گی،مشہور چائنیز کار کمپنی بی وائے ڈی پاکستان میں الیکٹرک کاریں بنائے گی،حب پاور کمپنی نے الیکٹرک کار بنانے کیلئے بی وائے ڈی سے ہاتھ ملا لیا۔
حب پاور ہولڈنگ کی ایسوسی ایٹڈ کمپنی میگا موٹرز اور بی وائے ڈی مل کر کام کریں گے۔حب پاور ہولڈنگ کی ایسوسی ایٹڈ کمپنی میگا موٹرز اور بی وائے ڈی مل کر کام کریں گے۔
پاکستان میں زمین سمیت دیگر اثاثے لینے کیلئے اتھارٹی مل گئی،حب پاور نے شیئر ہولڈرز کو آگاہ کرنے کیلئے پاکستان اسٹاک ایکسچنج کو خط بھیج دیا۔
BYD نے Mega Conglomerate Pvt Ltd، Hub Power اور Haleeb Food کی بنیادی کمپنی کے تعاون سے پاکستان میں داخلے کا اعلان کیا۔
HUBC کی بنیادی سرگرمیاں پاور اسٹیشنوں کی ترقی، ان کی ملکیت، آپریٹ اور دیکھ بھال ہیں۔ کمپنی بلوچستان (حب پلانٹ) میں 1,200 میگاواٹ (نیٹ) کے تیل سے چلنے والے پاور اسٹیشن کی مالک ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی