پاکستان
سول ایوی ایشن اتھارٹی کا احتجاج کرنے والے ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائی کا فیصلہ
سول ایوی ایشن اتھارٹی نےاحتجاج کرنے والےملازمین کےخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق جمعرات کوسی اے اے ملازمین کی جانب سے ہیڈکواٹرزپراحتجاج پرانتظامیہ حرکت میں آگئی،سی اے اے انتظامیہ نے احتجاج میں شریک دفتری اوقات میں غیرحاضرملازمین کا ڈیٹا طلب کرلیا
ذرائع کے مطابق تمام متعلقہ شعبوں کے افسران ملازمین کی تفصیلات فوری جمع کرانے کی ہدایت کردی گئی،فوری کوائف کی فراہمی کے حوالے سے سی اے اے شعبہ ایچ آر کے ڈائریکٹر عابد علی نے نوٹیفکشن جاری کردیا جبکہ 30دن میں 45 شوز پیش کیے جائیں گے
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی