Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا احتجاج کرنے والے ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائی کا فیصلہ

Published

on

سول ایوی ایشن اتھارٹی نےاحتجاج کرنے والےملازمین کےخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق جمعرات کوسی اے اے ملازمین کی جانب سے ہیڈکواٹرزپراحتجاج  پرانتظامیہ حرکت میں آگئی،سی اے اے انتظامیہ نے احتجاج میں شریک دفتری اوقات میں غیرحاضرملازمین کا ڈیٹا طلب کرلیا

ذرائع کے مطابق تمام متعلقہ شعبوں کے افسران ملازمین کی تفصیلات فوری جمع کرانے کی ہدایت کردی گئی،فوری کوائف کی فراہمی کے حوالے سے سی اے اے شعبہ ایچ آر کے ڈائریکٹر عابد علی نے نوٹیفکشن جاری کردیا جبکہ 30دن میں 45 شوز پیش کیے جائیں گے

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین