Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

کوسٹ گارڈز نے 21 ملین ڈالرز مالیت کی منشیات پکڑ لی

Published

on

پاکستان کوسٹ گارڈز نے گوادر میں کارروائی کے دوران گاڑی سے743کلوگرام چرس اور57کلوگرام میتھ آئس برآمد کرلی۔

ترجمان کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈزنےخفیہ اطلاع پر گوادر میں علی الصبح کاروائی کرتے ہوئے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑلی۔

پیچھا کرنے پر ملزمان گاڑی چھوڑکر فرار گاڑی سے743کلوگرام چرس اور57کلوگرام میتھ آئس برآمدکرلی گئی،پکڑی جانے والی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت21.84  ملین ڈالرہے۔

 پاکستان کوسٹ گارڈز ہر قسم کی اسمگلنگ بشمول منشیات کی روک کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل اورملکی معیشت کو مستحکم کرنے میں اپنا کردارادا کر تی رہے گی۔

ساجد خان کراچی کے ابھرتے ہوئے نوجوان صحافی ہیں،جو اردو کرانیکل کے لیے ایوی ایشن،اینٹی نارکوٹکس،کوسٹ گارڈز،میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی،محکمہ موسمیات،شہری اداروں، ایف آئی اے،پاسپورٹ اینڈ امگریشن،سندھ وائلڈ لائف،ماہی گیر تنظیموں،شوبز اور فنون لطیفہ کی سرگرمیاں کور کرتے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین