پاکستان
کئی دہائیوں کی پالیسیاں ایک دن میں تبدیل نہیں کر سکتے، نگران وزیر خزانہ
نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ہماری حکومت مخلصانہ طور پر عوام کی بہتری کیلئے کام کرے گی، کئی دہائیوں کی پالیسیوں کو ایک دن میں تبدیل نہیں کرسکتے۔
میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ آئی ایم ایف سے بات ہوئی ہے ان کو یقین دہانی کرائی ہے معاہدے پر عمل کریں گے، کئی دہائیوں کی پالیسیوں کو ایک دن میں تبدیل نہیں کرسکتے۔
ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ سابق حکومت نے جو معاہدہ کیا ہے اس کے مطابق چلیں گے، میرے لئے آئی ایم ایف نہیں بلکہ پاکستان کی معیشت اولیت رکھتی ہے۔
ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ سماجی تحفظ کے منصوبوں کے ذریعے غریبوں کو ریلیف فراہم کررہے ہیں،پاکستان کیلئے معاشی استحکام کا حصول اور مالی خسارہ ختم کرنا ضروری ہے، بجلی کے شعبے میں مراعات نئی نہیں اورکئی عرصہ پہلے سے دی گئی ہیں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی