دنیا
اردن میں فوجیوں کی ہلاکت پر امریکی جواب کا فیصلہ کر لیا، بائیڈن
صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ انہوں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اردن میں تین امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے ڈرون حملے کا امریکہ کیا جواب دے گا۔
فلوریڈا میں فنڈ ریزر کے لیے وائٹ ہاؤس سے نکلتے ہوئے، بائیڈن نے کہا: "مجھے نہیں لگتا کہ ہمیں مشرق وسطیٰ میں وسیع جنگ کی ضرورت ہے۔”
شام کی سرحد کے قریب اتوار کو ہونے والے حملے میں درجنوں مزید زخمی ہوئے۔ایک ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا گروپ نے امریکی فوجی اڈے پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ ایران نے حملے میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔
بائیڈن نے یہ نہیں بتایا کہ امریکی کارروائی کیا ہو سکتی ہے، لیکن وائٹ ہاؤس نے "انتہائی نتیجہ خیز ردعمل” کا وعدہ کیا۔
منگل کی صبح نامہ نگاروں کے یہ پوچھے جانے پر کہ کیا انہوں نے حملے کا جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے، مسٹر بائیڈن نے جواب دیا: "ہاں”۔
ان سے یہ بھی پوچھا گیا کہ کیا ایران کو مورد الزام ٹھہرانا چاہیے؟ انہوں نے کہا، "میں انہیں [ایران] اس لحاظ سے ذمہ دار ٹھہراتا ہوں کہ وہ ہتھیار ان لوگوں کو فراہم کر رہے ہیں جنہوں نے ایسا کیا۔”
بائیڈن کے پاس ایران کے اتحادی اڈوں اور کمانڈروں پر انتقامی حملوں سمیت متعدد آپشنز ہیں۔
امریکہ عراق یا شام میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈروں کو بھی نشانہ بنا سکتا ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
HenrySaubs
جولائی 11, 2024 at 6:46 صبح
mexico pharmacy: cmq mexican pharmacy online – best online pharmacies in mexico