Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کارروائی کا فیصلہ

Published

on

جسٹس بابر ستار کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے،  عدالتی ذرائع کے مطابق جسٹس بابر ستار نے سوشل میڈیا مہم پر چیف جسٹس عامر فاروق کو خط لکھا، اس خط کو توہین عدالت کیس میں تبدیل کردیا گیا۔

عدالتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کیس میں کل بینچ تشکیل دیے جانے کا امکان ہے۔کل کیس کو ڈائری نمبر لگا کر بینچ تشکیل دیا جائے گا۔

Continue Reading
1 Comment

1 Comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین