Uncategorized
فلم ’ اینیمل‘ سے ڈیلیٹ کئے گئے مناظر سوشل میڈیا پر وائرل
بالی وودڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور کی فلم ’اینیمل‘ نے ریلیز کے بعد سے ہی سوشل میڈیا اور باکس آفس پر دھوم مچائی ہوئی ہے۔
اب سوشل میڈیا صارفین فلم ’اینیمل‘ کے کچھ ایسے سین منظر عام پر لے آئے ہیں جن کے بارے میں ان کا دعویٰ ہے کہ یہ سین ریلیز سے قبل فلم سے ڈیلیٹ کردیے گئے تھے۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ جب فلم ’اینیمل‘ کا ٹریلر ریلیز ہوا تب سے ہی اس فلم کا دورانیہ میڈیا کی خبروں کا مرکز رہا۔
دراصل یہ فلم اصل میں 3 گھنٹے 51 منٹ طویل دورانیے کی تھی لیکن بعد میں فلم کے دورانیے کو کم کرنے کے لیے اس میں سے کچھ ایسے سین ڈیلیٹ کردیے گئے جنہیں ڈیلیٹ کرنے سے فلم کی کہانی متاثر نہ ہو۔
جس کے بعد اب سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کا دورانیہ 3 گھنٹے 21 منٹ ہے۔
واضح رہے کہ سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’اینیمل‘ میں رنبیر کپور، انیل کپور، بوبی دیول اور رشمیکا مندانا مرکزی کرداروں میں بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہوئے ہیں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی