لوڈشیڈنگ
گرمی کے ساتھ طلب میں اضافہ، بجلی کا شارٹ فال5588 میگاواٹ، ملک بھر میں 8 گھنٹے لوڈ شیڈنگ
گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ بجلی کا شارٹ فال بڑھ گیا۔
پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق بجلی کا شارٹ فال 5ہزار 5سو 88 میگاواٹ ہے جبکہ بجلی کی مجموعی پیداوار19ہزار4سو12 میگاواٹ اورطلب 25ہزارمیگاواٹ ہے۔
پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق پن بجلی ذرائع سے مجموعی طور پر4 ہزار5سو میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے، سرکاری تھرمل پاور پلانٹس 1ہزار 6سو50 میگاواٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں۔
پاور ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نجلی شعبے کے بجلی گھروں کی پیداوار12ہزار9 سو میگاواٹ ہے،شمسی توانائی سے 80میگاواٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے۔
پاور ڈویژن کے ذرائع نے بتایا کہ ونڈ پاور پلانٹس 250 میگاواٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں، بیگاس سے 32 میگاوٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے۔
پاور ڈویژن کے ذرائع نے کہا کہ ساڑھے پانچ ہزار سے زیادہ کا شارٹ فال ہونے کی وجہ سے ملک بھر کے مختلف علاقوں میں 8 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی