لائف سٹائل
ڈپٹی کمشنر لاہور نے سٹیج اداکارہ خوشبو پر 6 ماہ پابندی کی سفارش کردی
فحش ڈانس پر سٹیج اداکارہ خوشبو پر پابندی کی تجویز، ڈی سی لاہور نے سٹیج اداکارہ خوشبو پر پابندی لگا نے کی درخواست محکمہ داخلہ کو بھجوا دی۔
اداکارہ خوشبو پر تماثیل تھیٹر میں’ ساہواں دی خوشبو‘ سٹیج پلے میں فحش ڈانس کرنے پابندی کی درخواست دی گئی۔
ڈی سی کے مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ اداکارہ کو اس سے پہلے بھی جواب طلبی کے لیے دو نوٹسز جاری کیے مگر کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔
ڈپٹی کمشنر نے محکمہ داخلہ پنجاب سے سفارش کی ہے کہ سٹیج اداکارہ خوشبو پر چھ ماہ کی پابندی لگائی جائے۔
-
کھیل12 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین5 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان5 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز5 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان6 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی