پاکستان
نجکاری کی ٹرانزیکشن سے متعلق امور میں رازداری یقینی بنانے کی ہدایت
وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کی زیرصدارت نجکاری کمیشن کے بورڈ کا اجلاس ہوا،پی آئی اے روز ویلٹ ہوٹل سمیت نجکاری کے مختلف امور اور پہلوؤں پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نےکہاکہ سرکاری اداروں کی نجکاری سے قومی خزانے کے نقصان میں کمی ہوگی،قومی خزانے پر بوجھ کم کرنے کیلئے مزید ادارے بھی نجکاری کی فہرست میں شامل ہو رہے ہیں۔
عبدالعلیم خان نے کہا کہ نجکاری کے عمل میں کہیں کوئی کوتاہی نہیں ہونی چاہیے، جہاں ضروری ہو نجکاری کی “ٹرانزیکشن “سے متعلق ” سکریسی”کے عمل کو یقینی بنایا جائے، خسارے والے قومی اداروں کی نجکاری اہم ترین معاملہ ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی