ٹاپ سٹوریز
ڈالرز جمع کرنے والوں کی شامت، 2 سال کا ڈیٹا جمع کر لیا گیا، بینک لاکرز بھی سکین ہوں گے
ڈالرزذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ کرلیاگی،ایف آئی اے اورحساس اداروں کی جانب سے گرینڈ آپریشن کے لیے کمپینیزاورافراد کی نشاندہی بھی کرلی گئی،مبینہ طور پر بڑی تعداد میں بینک لاکرز میں ذخیرہ کیے جانے والے ڈالرزکوجدید ٹیکنالوجی کےذریعے اسکین کیا جائےگا۔
ذرائع کا کہناہے کہ ڈالرذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیاگیا،اس حوالے سےآخری معرکے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، ڈالرذخیرہ اندوزی کےخلاف ایف آئی اے،حساس ادارے اوراسٹیٹ بینک نےگرینڈ آپریشن کیلئے کمر کس لی۔
ذرائع کے مطابق ڈالرکی ذخیرہ اندوزی کرنے والی کمپنیر اورافراد کی نشان دہی کرلی گئی،فہرستیں تیارکرلی گئیں،ایف آئی اے اورحساس اداروں نے ایکسچینج کمپنیوں کا 2سال کا ڈیٹا حاصل کرلیا۔
غیرمعمولی تعداد میں ڈالر لینے والوں کی بھی فہرست بھی تیارکرلی گئی،ایف آئی اے اورحساس اداروں نے بینکوں سےلاکر مالکان اورسامان کی تفصیلات بھی جمع کرنا شروع کردیں۔
ایف آئی اے اوراسٹیٹ بینک کواطلاعات ہیں کہ ڈالرزکی بڑی تعداد میں بینک لاکرزمیں ذخیرہ ہیں،ایف آئی اے ڈالرزریکوری آپریشن میں جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے بینک لاکرز کو اسکین کرسکیں گے،ایف آئی اے اورحساس اداروں کو ڈالرزکریک ڈاؤن سے ڈالرزکی قدرمیں بڑی کمی کا یقین ہے۔
-
کھیل12 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین5 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان5 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز5 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان6 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی