Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک جوائن کر لیا

Published

on

Trump reposted nasty remarks about Harris on social media

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک میں اپنا اکاونٹ بنالیا اور ان کے فالوورز کی تعداد 30 لاکھ ہوگئی ۔ انہوں نے اپنی پہلی ٹک ٹاک وڈیو جاری کرتے ہوئے کہاکہ ٹک ٹاک جوائن کر نا میرے لئے باعث اعزاز ہے ۔

وڈیو میں انہیں ریپبلکن پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوار کو امریکی ریاست نیو جرسی کے سب سے زیادہ آبادی والے شہر نیوارک میں الٹیمیٹ فائٹنگ چیمپئن شپ گیم میں سامعین کے سامنے لہراتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

پہلی پوسٹ پر انہیں 12 گھنٹوں کے اندر تقریباً 33 ملین ویوز ملے اور اب اسے 2.9 ملین سے زیادہ لائکس مل چکے ہیں

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین