Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

اسلام آباد میں ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں اضافہ

Published

on

اسلام آباد  میں ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں بھاری اضافہ کر دیا گیا ،کار، موٹر بائیک، ایل ٹی و،ی ایچ ٹی وی لائسنس فیس25 فیصد بڑھا دی گئی۔

ارجنٹ لائسنس حاصل کرنے والوں کو2 ہزار روپے اضافی جمع کروانا ہوں گے۔ لائسنس فیس میں اضافے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا۔

ڈارئیونگ لاسنس بنوانے والوں کو گاڑی کے ٹیسٹ کی مد میں بھی اضافی فیس جمع کروانا ہو گی،موٹر کار موٹر بائیک 200 ،ایل ٹی وی ڈرائیونگ ٹیسٹ کی 3 سو، ہیوی ڈرائیونگ ٹیسٹ فیس 500 روپے مقرر کر دی گئی۔

لائسنس منتقلی کیئلے این او سی فیس بھی 1 ہزار روپے مقرر کر دی گئی،اے آئی جنرل ڈویلپمنٹ نے فیسوں میں اضافے کا نوٹفیکشن جاری کیا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین