پاکستان
توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی طبیعت خراب، ہسپتال منتقل
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کے دوران احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کی طبیعت خراب ہوگئی۔ جیل کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔
سماعت کے دوران بانی چیئرمین پی ٹی ائی کی اہلیہ بشری بی بی کا دفعہ 342 کے تحت بیان قلم بند کیا گیا۔
دوران سماعت جج محمد بشیر کی طبیعت خراب ہو گئی،جس کے باعث سماعت روک دی گئی اور جج محمد بشیر کو جیل کے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
سماعت روکنے کی وجہ سے عمران خان کا بیان قلمبند نہ کیا جا سکا، اب عمران خان کا بیان اگلی سمعت پر ریکارڈ کیا جائےگا۔
احتساب عدالت کے جج کی طبیعت خرابی کے باعث ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی کی گئی ہے۔
کل ملزمان کی جانب سے گواہان صفائی کی لسٹ بھی عدالت پیش کی جائے گی
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی