پاکستان
ای پاسپورٹ جاری، ہوائی اڈوں پرسیلف امیگریشن کی سہولت مہیا نہ ہوسکی
بین الاقوامی معیار کے مطابق ای پاسپورٹ اجرا کے باوجود شہریوں کو متعلقہ سہولیات فراہم نہیں کی جاسکیں۔
ذرائع کے مطابق ای پاسپورٹ سے مسافرکوامیگریشن کلیئرنس ازخود کرنے کی سہولت فراہم کی جاناتھی،تاہم ابتدائی طورپراسلام آباد سےای پاسپورٹ اجرا کے باوجودائیرپورٹ پرواک تھرو گیٹ سمیت دیگر سسٹم نصب نہ ہوسکا۔
ذرائع کے مطابق ای پاسپورٹ کے ذریعے مسافروں کے کوائف کی تصدیق ائرلائن کاونٹرز پربھی کئے جانے کی سہولت دستیاب نہیں ہے۔
واضح رہے کہ ای پاسپورٹ کے ذریعے بیرون ملک روانگی کے لئے دبئی ائرپورٹ طرزکی سیلف امیگریشن کلیئرنس دستیاب ہوگی جبکہ ای پاسپورٹ کے ذریعےاداروں کو مطلوب افراد کی شناخت امیگریشن کاونٹرز سے قبل ممکن ہو سکے گی۔
ای پاسپورٹ کے ذریعے مسافروں کو امیگریشن کاونٹرز پر لمبی قطاروں سےبھی نجات ممکن ہوگی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی