Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

Published

on

دارالحکومت اسلام اباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے دکانوں، دفاتر اور گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز نے کہا کہ زلزلے کی گہرائی 140 کلومیٹر یر زمین تھی جب کہ زلزلے کا مرکز ڈوڈا مقبوضہ کشمیر تھا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین