Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب

Published

on

ٹینس اسٹار اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدرمنتخب ہو گئے۔

اعصام الحق قریشی 8 ووٹ لیکر ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب ہوئے ،مدمقابل اصغر نواز 15میں سے 7 ووٹ لے سکے۔

کرنل ریٹائرڈ ضیا سیکرٹری جنرل، عارف قریشی فنانس سیکرٹری منتخب ہوئے۔

پاکستان ٹینس فیڈریشن کے نٸے عہداداران کا چناؤ چار سال کیلٸے کیا گیا۔

الیکشن کمشنر کے فراٸض سابق چیف سیکرٹری شکیل درانی نے سر انجام دٸیے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین