Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کے سربراہوں کا انتخاب، سینیٹر پلوشہ خان قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی چیئرپرسن منتخب

Published

on

Amendment bill of minimum graduation requirement for MPs rejected by Senate

سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کے انتخابات کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور ایوان بالا کی متعدد کمیٹیوں کے چیئرمین منتخب کر لئے گئے۔

قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی

سینیٹر پلوشہ محمد زئی خان کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کی چیئرپرسن منتخب کیا گیا۔ کمیٹی کے چیئرمین کے لئے ان کا نام سینیٹر ندیم احمد بھٹو نے تجویز کیا جبکہ سید کاظم علی شاہ نے اس کی تائید کی۔ سینیٹر پلوشہ محمد زئی خان نے تمام اراکین کمیٹی کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ آئی ٹی کا شعبہ معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے اور زندگی کے ہر شعبے میں آئی ٹی کی اہمیت بڑھ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ٹی کے شعبے کی بہتری کے لئے مل کر کام کریں گے اور ایسی سفارشات مرتب کی جائیں گی جس سے مزید بہتری لائی جا سکے۔

قائمہ کمیٹی ہاؤسنگ اینڈ ورکس

سینیٹر ناصر محمود کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے چیئرمین کے طور پر منتخب کر لیا گیا۔ ان کا نام بطور چیئرمین قائمہ کمیٹی سینیٹر اسلم ابڑو نے تجویز کیا جبکہ حسنہ بانو نے تائید کی۔ سینیٹر ناصر محمود نے کہا کہ تمام اراکین کمیٹی کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ان پر اعتماد کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہاؤسنگ کے مسائل اور معاملات انتہائی اہم ہیں کمیٹی کی یہ کوشش ہو گی کہ ایسے اقدامات اٹھائے جس سے بہتری لائی جا سکے۔

قائمہ کمیٹی کامرس

سینیٹر انوشہ رحما ن احمد خان سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس کی چیئرپرسن منتخب ہو گئیں۔ قائمہ کمیٹی کی چیئرپرسن کے لئے ان کا نام سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے تجویز کیا جبکہ سینیٹر سرمد علی نے ان کی تائید کی۔ سینیٹر انوشہ رحمان نے اراکین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کامرس ایک اہم شعبے کی حیثیت اختیار کر چکا ہے اور ٹیکنالوجی کے اس دور میں ای کامرس کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اراکین کمیٹی کے ساتھ مل کر ایسی سفارشات مرتب کی جائیں گی جس سے تجارت کو فروغ ملے گا۔

قائمہ کمیٹی ریلویز

سینیٹر جام سیف اللہ خان قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کے چیئرمین منتخب ہوئے۔ سینیٹر ناصر محمود نے ان کا نام تجویز کیا اور سینیٹر اشرف علی جتوئی نے تائید کی۔ جام سیف اللہ خان نے کہا کہ سینئر سینیٹر ز کمیٹی کا حصہ ہیں۔ ان کے تجربے سے استفادہ کرتے ہوئے ریلوے جیسے اہم ادارے کی کارکردگی میں بہتری لانے کے لئے مشترکہ کوششیں کی جائیں گی۔

قائمہ کمیٹی پٹرولیم

سینیٹر عمر فاروق پیٹرولیم کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے منتخب ہوئے۔ سینیٹر میر دوستین ڈومکی نے ان کانام تجویز کیا جبکہ سینیٹر قرہ العین مری نے ان کے نام کی تائید کی۔ بھرپور اعتماد پر چیئرمین کمیٹی نے تمام اراکین کا شکریہ ادا کیا۔

قائمہ کمیٹی نیشنل ہیلتھ سروسز

قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشن اور کوارڈینیشن کے لئے سینیٹر پلوشہ محمد زئی خان نے سینیٹرعامر ولی الدین چشتی کا نام تجویز کیا جبکہ سینیٹر سید مسرور احسن نے اسکی تائید کی۔ قائمہ کمیٹی نیشنل ہیلتھ سروسز کے چیئرمین نے کہا کہ صحت کے شعبے کے مسائل کے حل کو ترجیحات میں شامل کیا جائے گا۔قائمہ کمیٹی اس اہم شعبے سے متعلق امور کا بغور جائزہ لے گی۔

قائمہ کمیٹی انڈر ڈویلپڈ ایریاز

سینیٹر آغا شاہ زیب درانی ایوان بالا کی کم ترقی یافتہ علاقہ جات کے مسائل کی کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہوئے۔ سینیٹر دنیش کمار نے سینیٹر آغا شاہ زیب درانی کا نام تجویز کیا اور سینیٹر سید کاظم علی شاہ نے ان کے نام کی تائید کی۔ نومنتخب چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ کم ترقی یافتہ علاقہ جات کی کمیٹی کو دائرہ کار پسماندہ اور کم ترقی والے علاقوں تک ہے۔ اس ضمن میں بہت زیادہ کوششوں کی ضرورت ہے اور کمیٹی اراکین کی مشاورت کے ساتھ آگے بڑھے گی۔

قائمہ کمیٹی ایوی ایشن

سینیٹر عبدالقدوس سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن کے چیئرمین منتخب ہوئے۔ سینیٹر شیری رحمان نے ان کا نام تجویز کیا تھا جبکہ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے اس کی تائید کی۔ اراکین کمیٹی نے ایوی ایشن کے سیکٹر کے مسائل کو اجا گر کیا اور کہا کہ ان مسائل کے حل کے لئے سنجیدہ کوششیں کرنا ہوں گی۔

قائمہ کمیٹی تخفیف غربت

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ کے چیئرمین کے انتخاب کیلئے سینیٹر سردار الحاج محمد عمر گوریج کا نام سینیٹر دوست علی جیسر نے تجویز کیا اور سینیٹر زجان محمد نے اس کی تائید کی۔

Continue Reading
3 Comments

3 Comments

  1. Michael Homan

    جون 15, 2024 at 2:47 صبح

    Hey,

    Did you try to make m0ney with AI, ChatGPT, Bard, Midjourney etc but failed miserably?

    They are all awesome tools, but alone and without a good strategy you’ll just be wasting your time, money & effort with little to NO results.

    What if tell you – there is a *NEW & UNIQUE AI HACK* that pulls in millions of visitors/m with lame, simple 30-sec Quiz Videos WITHOUT subs, followers, ads or
    SEO…

    ==> Go here to Unlock this *NEW & UNIQUE AI HACK* now: https://www.earnmorenow.info/tubetriviaai

    Introducing TubeTrivia AI – The World’s First & Only A.I. Viral Video Quiz Builder App For Marketers!

    With this revolutionary platform, you can create 100s of highly engaging, addictive, viral QUIZ videos in minutes for YouTube, Instagram, TikTok & More!

    Here’re some of the results people getting with quiz videos..

    – 1M views on a DOG CARE quiz
    – 3.6M views on a GK quiz
    – 4.5M views on a MOVIE quiz
    – 1.1M views on MAKEUP quiz
    – 921k views on a M0NEY quiz

    .. thousands, millions of views on various niche quizzes – TRAVEL, HEALTH, DIY, FOOD, DATING, RELATIONSHIP and more.

    Turn all these views & traffic into commissions by sending them to Affiliate & CPA offers, ecom products, services & even build huge email lists..

    And the best part is you can do it ALL:

    – WITHOUT being on camera
    – WITHOUT running ads
    – WITHOUT subscribers
    – WITHOUT outsourcing
    – WITHOUT dancing, lip-sync or performing stunts

    But the BEST thing is – it’s still HIGHLY HIGHLY UNTAPPED, 99.99% people not doing it :/

    Ask WHY? Because there is NO software, app or tool that create these quiz videos fast & easy. It needs tech skills, research, design skills, budget, time,
    effort – most people just shy away from doing it..

    But not YOU – because now you have TubeTrivia AI…

    ==> WATCH QUICK DEMO HERE : https://www.earnmorenow.info/tubetriviaai

    TubeTrivia AI is available for a Low One Time Price during its public launch for the next few days only..

    After this week, it will turn into a higher recurring subscription price model.

    Act fast and get your account at the lowest price ever.

    ==> Get TubeTrivia AI For A Low One-Time Price Now : https://www.earnmorenow.info/tubetriviaai

    See you inside.

    All the best
    Michael Homan

    UNSUBSCRIBE: https://www.earnmorenow.info/unsubscribe/?d=urduchronicle.com
    Address: 4025 Chandler Drive
    Joplin, MO 64801

  2. StephenFal

    جون 29, 2024 at 9:23 صبح

    mexico drug stores pharmacies: mexican pharmacy – mexican border pharmacies shipping to usa

  3. Donaldtof

    جون 29, 2024 at 10:56 صبح

    buying prescription drugs in mexico
    https://cmqpharma.online/# mexican border pharmacies shipping to usa
    pharmacies in mexico that ship to usa

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین