پاکستان
عالمی اردو کانفرنس میں معروف مزاح نگاروں کی تحریروں کے اقتباسات پڑھ کر سنائے گئے
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری سولہویں عالمی اردو کانفرنس کے تیسرے روز ”اردو مزاح کی پڑھنت” پرسیشن کا انعقاد کیا گیا۔
اس سیشن میں اردو مزاح کے نامور مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی پطرس بخاری ابن انشا اور پنڈت رتن ناتھ سرشار کے شاہکار مزاح سے مختلف اقتباس پڑھ کر سنائے گئے۔
پڑھنت کو ضیاءمحی الدین سے منسوب کیا تھا، جس میں فواد خان، میثم نقوی اور کرن صدیقی نے پڑھنت کی۔
سید نصرت علی نے دلاورفگار ، سیدمحمد جعفری خمار بارہ بنکوی اور منیر نیازی کے اشعار تمام شعراءکرام کے مخصوص انداز میں پڑھ کر حاضرین محفل سے خوب داد وصول کی۔ اجلاس میں نظامت کے فرائض نعمان خان انجام دیے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی