Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

کراچی کینٹ سٹیشن سے رینجرز کا جعلی افسر گرفتار

Published

on

کراچی کینٹ اسٹیشن سے ریلوے پولیس نے جعلی رینجرز افسر گرفتار کر لیا، ملزم توصیف کے قبضے سے رینجرز سے مشابہہ بلٹ پروف جیکٹ اور نجی سیکیورٹی ایجنسی کا کارڑ برآمد ہوا۔

ملزم کو دوران چیکنگ پلیٹ فارم نمبر دو سے حراست میں لیا گیا، ملزم کے خلاف جعلسازی کے الزام کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین