پاکستان
فواد چوہدری نومئی کے مقدمات میں شامل تفتیش ہو گئے
سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری لاہور میں ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے سامنے پیش ہوگئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر کو 9 مئی کے اہم مقدمات میں شامل تفتیش کیا گیا ہے،فواد چوہدری نے تحریری جواب جمع کرانے کیلئے وقت مانگ لیا۔
فواد چوہدری اپنے وکلاء کے ساتھ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر پہنچے،مقدمات کی تفتیش کے دوران گرفتار ملزمان کے بیانات کی روشنی میں فواد چوہدری کو شامل تفشیش کیا جا رہا ہے۔
گرفتار ملزمان کے بیانات میں فواد چوہدری کے واقعات میں ملوث ہونے کے شواہد ملے تھے۔
فواد چوہدری نے تمام مقدمات میں عبوری ضمانت کروا رکھی ہے،فواد چوہدری کو تھانہ سرور میں درج مقدمہ 97/23ماڈل ٹاؤن میں درج مقدمہ 366/23 سرور روڈ کے مقدمہ 103/23 میں بھی شامل تفتیش کیا گیا ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی